: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : انڈین ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی ممبئی نے ایم فل اور پا یچ ڈی میں سال 2015-16 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ ۔ ایم فل کیلئے آن لا ئن کی ا بتدا ء یکم اپریل 2015 سے
اور فا ر م داخل کر نے کی آ خری تا ریخ 30 اپریل 2015 ہے ۔ ۔ پی ایچ ڈی کیلئے آ ن لا ئن 13 مارچ 2015 اور فا ر م دا خل کرنے کی آ خری تا ریخ3 اپریل ہے ۔ تما م در خوا ستیں آ ن لا ئن دا خل کی جا ئیں ۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.iitb.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔